ٹک-ٹیک-ٹو
ہاتھ اور آنکھ کی ہم ٓآہنگی کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے ہاتھوں سے تالیاں بجانے کے طریقوں کی مشق کرنا اور تال/ روانی و طریقوں کو سیکھنا اور انہیں برقرار رکھنا۔ تالیاں بجانے اور نظمیں پڑھنے کے ذریعے ابلاغی اور ہم آہنگی کی مہا رتوں میں مدد ملتی ہے۔
visibility
26
favorite_border
chat_bubble_outline